Faisalabad Times
  • طرز زندگی
  • صحت
  • تفریح
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • خبریں
  • کھیل
  • لگژری
  • آٹوموٹو
  • سفر
PR Newswire

ایکو فورم گلوبل گویانگ، 2023ء کا آغاز جنوب مغربی چین میں ہوا

بذریعہ faisalabadtimes.com جولائی 10, 2023
جولائی 10, 2023
329

گویانگ، چین، 9 جولائی 2023 /PRNewswire/ — Huanqiu.com کی ایک خبروں کی رپورٹ:

چین کا واحد قومی سطح کا عالمی فورم جو ماحولیاتی تمدن پر توجہ برقرار رکھتا ہے، ایکو فورم گلوبل گویانگ 2023ء، ہفتے کے دن جنوب مغربی چین کے صوبہ گوئژو کے دارالحکومت گویانگ میں شروع ہوا۔

ایکو فورم گلوبل گویانگ، 2023ء کا آغاز جنوب مغربی چین میں ہوا

اس سال کی تقریب، جس کا موضوع “انسانیت اور فطرت کے درمیان ہم آہنگی میں جدت کی تلاش — کاربن میں کمی اور سرسبزی و شادابی کے ارتقاء کو فروغ دینا” تھا، نے آن لائن اور آف لائن ہر دو سرگرمیوں کے ساتھ 2,500 سے زائد شرکاء کو اپنی طرف متوجہ کیا ہے۔

دو روزہ ایونٹ کے دوران موضوع پر مبنی ذیلی فورمز، کاربن میں کمی اور سرسبزی والی صنعتوں میں جدید ترین تکنیکوں، مصنوعات اور ٹیکنالوجیز کے ساتھ ساتھ کاروباری فروغ کی سرگرمیاں بھی منعقد کی جائیں گی۔

2009ء میں اپنے قیام کے بعد سے، فورم نے کامیابی سے 11 اجلاس منعقد کیے ہیں۔

رابطہ: ما ژیاؤچن، +86-15201186913, maxiaochun@huanqiu.com

بانٹیں 0 FacebookTwitterPinterestEmail
پچھلی پوسٹ
بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان پر بیٹے کے ہائی پروفائل ڈرگ کیس میں رشوت لینے کا الزام ہے۔
اگلی پوسٹ
گجرات ہائی کورٹ نے راہول گاندھی کی سزا کو ’منصفانہ، مناسب اور قانونی قرار دیا۔

متعلقہ پوسٹس

Advent نے اپنی بین الاقوامی رسائی کو مزید...

اکتوبر 24, 2026

سنگاپور اور ملیشیا آج تک کی سب سے...

اکتوبر 21, 2026

وسطی ایشیا میں ترقی کی خواہاں چینی کمپنیوں...

اکتوبر 19, 2026

دی کافی بین اینڈ ٹی لیف® کے 63...

اکتوبر 16, 2026

3iQ کو ابوظہبی کے IFC سے اصولی منظوری...

اکتوبر 14, 2026

D Prime نے #DooTrader انٹرنیشنل کپ 26/27 USD...

اکتوبر 9, 2026

Capital Group نے مشرق وسطیٰ میں توسیع کے...

اکتوبر 9, 2026

Coffee Bean & Tea Leaf® 63 سال کا...

اکتوبر 5, 2026

ابوظہبی فنانس ویک 2026 نے نئے سربراہی اجلاس...

ستمبر 28, 2026

TGI Fridays™ نے پاکستان کی ترقی کو فروغ...

ستمبر 23, 2026

حالیہ پوسٹس

  • ہندوستان نے 12 سالوں میں 496 ملین کو غربت سے نکالا: ورلڈ بینک

    اکتوبر 31, 2026
  • کینیا پیداوار بڑھانے کے لیے کافی کی نئی اقسام پر شرط لگاتا ہے۔

    اکتوبر 31, 2026
  • نو مہینوں میں عالمی ای وی کی رجسٹریشن ریکارڈ 11 ملین تک پہنچ گئی۔

    اکتوبر 30, 2026
  • Apple MacBook Pro میں Touch اور PROLED XDR ڈسپلے لاتا ہے۔

    اکتوبر 30, 2026
  • سمندری طوفان ارنب بڑے پیمانے پر انخلاء کے بعد ہندوستان کے مشرقی ساحل سے ٹکرا گیا۔

    اکتوبر 29, 2026

اقسام

  • PR Newswire
  • Uncategorized
  • آٹوموٹو
  • تفریح
  • ٹیکنالوجی
  • خبریں
  • سفر
  • صحت
  • طرز زندگی
  • کاروبار
  • کھیل
  • لگژری
  • نمایاں خبریں

© 2022 Faisalabad Times | جملہ حقوق محفوظ ہیں

  • گھر
  • ہم سے رابطہ کریں۔
Faisalabad Times
  • طرز زندگی
  • صحت
  • تفریح
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • خبریں
  • کھیل
  • لگژری
  • آٹوموٹو
  • سفر