Faisalabad Times
  • طرز زندگی
  • صحت
  • تفریح
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • خبریں
  • کھیل
  • لگژری
  • آٹوموٹو
  • سفر
PR Newswire

SSAB انڈیا باؤما CONEXPO INDIA 2024 میں شرکت کرے گا

بذریعہ faisalabadtimes.com دسمبر 9, 2024
دسمبر 9, 2024
213

ممبئی، ہندوستان، 9 دسمبر، 2024 /PRNewswire/ — SSAB انڈیا آئندہ باؤما CONEXPO INDIA 2024، تعمیراتی مشینری، بلڈنگ میٹریل/تعمیراتی مواد کی مشینیں، کان کنی کی مشینیں، اور تعمیراتی گاڑیاں کے لئے 7 ویں بین الاقوامی تجارتی میلہ میں شرکت کا اعلان کرتے ہوئے پرجوش ہے۔ یہ ایونٹ/تقریب 11-14 دسمبر 2024 کو انڈیا ایکسپو سینٹر، گریٹر نوئیڈا / دہلی NCR، ہندوستان میں منعقد ہوگا۔

 

ایک معروف عالمی اسٹیل کمپنی کے طور پر، SSAB انڈیا تعمیراتی اور کان کنی کی صنعتوں کی ابھرتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے ڈیزائن کردہ اعلی طاقت والے اسٹیل مصنوعات میں اپنی تازہ ترین بدعات اور حل پیش کرے گا۔

اعلی ہارڈوکس® ويئر (رگڑنے والی) پلیٹ – صرف SSAB کے ذریعے

کان کھُدان، کان کنی اور تعمیراتی کارروائیوں میں اکثر سازوسامان پر اعلی تقاضے ہوتے ہیں، اور ہارڈوکس® صرف SSAB سویڈش اسٹیل اپنی منفرد خصوصیات کی وجہ سے پیداوار کے پورے سلسلے میں بہت سے خدشات کو دور کرنے میں کامیاب ہے۔

ہارڈوکس® ورسٹائل، سخت اور اعلی کارکردگی والا ہے

ہارڈوکس® ويئر (رگڑنے والی) پلیٹ روایتی حدود کی حدود کو توڑ دیتی ہے، جس سے کارکردگی کی نئی سطحیں ممکن ہوتی ہیں۔ یہ ایسی ایپلی کیشنز کے لئے بھی ڈیزائن کیا گیا ہے جس میں انتہائی اعلی گھرشن/رگڑ مزاحمت کی ضرورت ہوتی ہے جو اب بھی معیاری ورکشاپ کے طریقوں کا استعمال کرتے ہوئے ویلڈڈ، کاٹا، گھسایا اور سوراخ کیا جاسکتا ہے۔

SSAB ٹیم @ ہال 14 اسٹینڈ C-61 کے ساتھ اپ گریڈنگ مشاورت حاصل کریں

ہمارے بوتھ کے زائرین کو ہماری اعلی درجے کی مصنوعات کی پیش کشوں کا کھوج لگانے، ہمارے تکنیکی ماہرین کے ساتھ مشغول ہونے، اور یہ دریافت کرنے کا موقع ملے گا کہ SSAB کے پائیدار اسٹیل حل ان کے منصوبوں کو کس طرح بڑھا سکتے ہیں۔

SSAB انڈیا کی جدید/اختراعی مصنوعات اور خدمات کے بارے میں مزید جاننے کے لئے باؤما CONEXPO INDIA 2024 میں ہمارے ساتھ شامل ہوں۔ ہم آپ کو اپنے بوتھ میں خوش آمدید کہنے اور اس بات پر تبادلہ خیال کرنے کے منتظر ہیں کہ ہم آپ کی کاروباری ضروریات کی کس طرح مدد کرسکتے ہیں۔

SSAB کے بارے میں

SSAB ایک نورڈک اور امریکہ میں قائم اسٹیل کمپنی ہے. SSAB ایک مضبوط، ہلکا اور زیادہ پائیدار دنیا بنانے کے لئے اپنے صارفین کے ساتھ قریبی تعاون میں تیار کردہ ویلیو ایڈڈ مصنوعات (اِضافی قدری محاصِل) اور خدمات پیش کرتا ہے۔ SSAB کے 50 سے زیادہ ممالک میں ملازمین ہیں اور سویڈن، فن لینڈ اور امریکہ میں اس کی پیداواری سہولیات ہیں۔ SSAB نیس ڈیک اسٹاک ہوم پر درج ہے اور نیس ڈیک ہیلسنکی پر اس کی ثانوی لسٹنگ/فہرست ہے.

مزید معلومات کے لیے، ملاحظہ کریں www.ssab.com. آپ ہمارے سرکاری سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر بھی ہمارے ساتھ شامل ہوسکتے ہیں: فیس بک، انسٹاگرام، لنکڈ ان، ٹویٹر، اور یوٹیوب.

رابطہ: Kris Hui Khoon Chua, kris.chua@ssab.com

بانٹیں 0 FacebookTwitterPinterestEmail
پچھلی پوسٹ
فیفا نے نئی کلب ورلڈ کپ ٹرافی کے عالمی دورے کا اعلان کر دیا۔
اگلی پوسٹ
میک لارن اور فراری ابوظہبی میں کنسٹرکٹرز کے تاج کے لیے آمنے سامنے ہیں۔

متعلقہ پوسٹس

Advent نے اپنی بین الاقوامی رسائی کو مزید...

اکتوبر 24, 2026

سنگاپور اور ملیشیا آج تک کی سب سے...

اکتوبر 21, 2026

وسطی ایشیا میں ترقی کی خواہاں چینی کمپنیوں...

اکتوبر 19, 2026

دی کافی بین اینڈ ٹی لیف® کے 63...

اکتوبر 16, 2026

3iQ کو ابوظہبی کے IFC سے اصولی منظوری...

اکتوبر 14, 2026

D Prime نے #DooTrader انٹرنیشنل کپ 26/27 USD...

اکتوبر 9, 2026

Capital Group نے مشرق وسطیٰ میں توسیع کے...

اکتوبر 9, 2026

Coffee Bean & Tea Leaf® 63 سال کا...

اکتوبر 5, 2026

ابوظہبی فنانس ویک 2026 نے نئے سربراہی اجلاس...

ستمبر 28, 2026

TGI Fridays™ نے پاکستان کی ترقی کو فروغ...

ستمبر 23, 2026

حالیہ پوسٹس

  • نو مہینوں میں عالمی ای وی کی رجسٹریشن ریکارڈ 11 ملین تک پہنچ گئی۔

    اکتوبر 30, 2026
  • Apple MacBook Pro میں Touch اور PROLED XDR ڈسپلے لاتا ہے۔

    اکتوبر 30, 2026
  • سمندری طوفان ارنب بڑے پیمانے پر انخلاء کے بعد ہندوستان کے مشرقی ساحل سے ٹکرا گیا۔

    اکتوبر 29, 2026
  • برینٹ 115 ڈالر فی بیرل سے اوپر چڑھتے ہی تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

    اکتوبر 29, 2026
  • ڈی آر کانگو میں ایبولا سے مرنے والوں کی تعداد 4,900 کے قریب پہنچ گئی جب کہ کیسز 10,000 سے تجاوز کر گئے

    اکتوبر 28, 2026

اقسام

  • PR Newswire
  • Uncategorized
  • آٹوموٹو
  • تفریح
  • ٹیکنالوجی
  • خبریں
  • سفر
  • صحت
  • طرز زندگی
  • کاروبار
  • کھیل
  • لگژری
  • نمایاں خبریں

© 2022 Faisalabad Times | جملہ حقوق محفوظ ہیں

  • گھر
  • ہم سے رابطہ کریں۔
Faisalabad Times
  • طرز زندگی
  • صحت
  • تفریح
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • خبریں
  • کھیل
  • لگژری
  • آٹوموٹو
  • سفر